When jealous people come into your life,Urdu/Hindi translation,Motivational story,free tips here,

 When jealous people come into your life

جب آپ کی زندگی میں حسد کرنے والے لوگ آ جائں

Its 2020 when I realize this

 It happened that there are jealous people in life. Before that I used to ignore a lot of things. I didn't recognize people very well.

Then something like this happened to the people with whom we lived or we live, among these people there are some people who are jealous of everything we do, where we are going, what we are eating, and what our children are playing with. What are we bringing home, such people are watching our every activity,

Because the job of such people is to keep an eye on others, and complain secretly and complain only to those who listen to them very attentively, in my view, people who are jealous are trash. people say,

By the time I got to know these people it was probably too late, I had spent a lot of time getting to know them, and they took advantage of that and used me.

-Now you must be thinking how to use it,

So it happened that among those with whom we were staying, some people were extremely jealous.

*What is the recognition of jealous people* This will be very beneficial for all of you
-When I was writing this article, I realized that I should have written this article long ago because there are still many people in the world who do not recognize the envious properly.
Envious people are those who do not work hard themselves but always look for the support of others' shoulders.
- How to get money from you They cry in front of others and tell their false stories, so that they believe their stories to be true and withdraw money immediately.
- Jealous people also know that when your child is playing with something, they will keep an eye on it. see things,
-What are we eating? These people also look at our box horse.
-We also keep track of where we buy and wear,
-They also try to drive the car by asking for its keys on the pretext of which car they have taken and they don't drive the car but their mission is to damage it.
-Envious people come to us and talk to us in a very sweet way and tell us their inner secrets.
It is the blackness inside them which they hide only for a short time.
-What is the mission of successful people?
- Their mission is to take and destroy whatever the person in front of them has, and that happened to me, however, Allah  makes you recognize the envious people in your life because you people always Be careful, don't have anything to do with them in the future, stay together but have your own way.
Revealing the truths of people is also a great blessing of Allah Almighty; Mullah knows how long we continue to be fooled by them. Why don't you be a brother and forever open our eyes and close your doors, just by your cunning and slyness,
-The chapter of jealous people ends quickly,
-But we get a good lesson in life, which is useful to tell our children and grandchildren.
When jealous people come into your life,Urdu/Hindi translation,Motivational story,free tips here,
  Urdu/Hindi translation

یہ بات ہے 2020 کی جس وقت مجھے یہ احساس
 ہوا کہ زندگی میں حسد کرنے والے لوگ بھی ہوتے ہیں اس سے پہلے میں کافی سارے چیزوں کو نظر انداز کر دیا کرتی تھی مجھے لوگوں کی پہچان اچھی طرح نہیں تھی

پھر ہوا کچھ یوں جن لوگوں کے ساتھ رہتے تھے یا ہم رہتے ہیں ,انہی لوگوں میں کچھ لوگ ایسے  ہیں جو ہماری ہر چیز سے حسد کرتے ہیں ہم کہاں جا رہے ہیں, ہم کیا کھا رہے ہیں, ہمارے بچے کس چیز سے کھیل رہے ہیں, ہم گھر میں کیا چیز لا رہے ہیں, ایسے لوگوں کی نظر ہماری ہر ایکٹیویٹی پہ ہوتی ہے,
کیوں کہ ایسے لوگوں کا کام دوسروں پہ نظر رکھنا ہوتا ہے, اور چھپ کے چھپ کے شکایت لگانا اور صرف ان ہی لوگوں سے شکایت لگاتے ہیں جو انکی بات بہت توجہ سے سنتے ہیں, میری نظر میں ایسے لوگ جو حسد کرتے ہیں انکو میں کچرا لوگ کہتی ہوں,
جب تک مجھے ان لوگوں کی پہچان ہوئی شاید بہت دیر ہو چکی تھی, میں نے ان کو پہچاننے میں بہت وقت لگا دیا تھا, اور انہوں نے اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھے استعمال کر بھی لیا,
-اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ استعمال کس طرح کرلیا ,
تو ہوا کچھ یوں کہ جن کے ساتھ ہم رہے تھے ان میں کچھ لوگ بے انتہا کے حاسد  تھے,
 *حاسد لوگوں کی پہچان کیا ہے* یہ آپ سب کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا
-جب یہ آرٹیکل لکھ رہی تھی اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ آرٹیکل مجھے بہت پہلے لکھ لینا چاہیے تھا کیونکہ ابھی بھی دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں جو حاسدوں کی صحیح طرح سے پہچان نہیں کر پاتے,
حاسد وہ لوگ ہوتے ہیں جو خود تو  زیادہ محنت نہیں کرتے لیکن ہمیشہ دوسروں کے کندھوں کا سہارا ڈھونڈتے رہتے ہیں,
- آپ سے پیسہ کیسے نکلوانا ہے دوسروں کے سامنے رو دھو کے اپنی جھوٹی کہانیاں بیان کرتے ہیں, تاکہ وہ لوگ ان کی کہانیوں کو سچ مان کے پیسے نکال کے فوراً دے دیں,
-حاسدوں کی یہ بھی پہچان ہے آپ کا بچہ جب کوئی چیز سے کھیل رہا ہوگا تو وہ اس پر بھی نظر رکھیں گے, ہماری کمرے میں کیا چیز نیو آرہی ہے اس پر بھی ان کی نظر ہوتی ہے, بہانے بہانے سے ہمارے کمرے میں آ کے چیزیں دیکھتے ہیں,
ہم کیا کھا رہے ہیں ان  لوگوں کی نظر ہمارے ڈبے کے گھوڑے پر بھی ہوتی ہے,
ہم نے کہاں سے کیا چیز خرید کر پہنی ہے  اس پر بھی نظر رکھتے ہیں,
کون سی گاڑی لی ہے بہانے سے اس کی چابی مانگ کر چلانے کی بھی کوشش کرتے اور وہ گاڑی چلاتے نہیں بلکہ ان کا مشن یہ ہوتا ہے کہ اس کو خراب کرو,
حاسد لوگ ہمارے پاس آکے اور بڑے میٹھے بن کے ہم سے بات کرتے ہیں اور ہم سے اندر کے راز کھلواتے ہیں, بظاہر تو وہ ہمیں اپنے ہمدرد لگتے ہیں لیکن اصل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا,
یہ ان کے اندر کا کالا پن ہوتا ہے جسے وہ صرف تھوڑے وقت کے لیے چھپا لیتے ہیں, میری بھی کہانی ان سب اردگرد میں پوشیدہ ہے, میں نے بھی بہت دیر لگا دی حاسد لوگوں کو پہچاننے میں,
-حاصل لوگوں کا جو  مشن ہوتا ہے وہ کیا ہوتا ہے ,
-ان کا مشن  ہوتا ہے کہ سامنے والے کے پاس جو بھی ہے وہ لے کر برباد کر دیا جائے, اور ایسا ہی میرے ساتھ ہوا, بہرحال اللہ تعالی آپ کو آپ کی زندگی میں حاسد لوگوں کی پہچان اس لیے کرواتا ہے کہ آپ لوگ ہمیشہ کے لئے ہوشیار ہو جائے, آنے والے وقتوں میں ان سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھیں, ایک ساتھ رہیں لیکن صرف اپنا راستہ ہو,
لوگوں کی حقیقتیں کھول دینا بھی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے, مولا جانے ہم کب تک ان کے ہاتھوں بیوقوف بنتے رہتے ہیں حاسد لوگ اپنی عیاریوں سے ایک چیز توکھو دیتے ہیں اور وہ ہے دوسروں پر سے بھروسہ پہلے, چاہےوہ ان کا سگے بہن بھائی کیوں نہ ہو اور ہمیشہ کے لئے ہماری آنکھیں کھول دیتے ہیں اور اپنے دروازے بند کر دیتے ہیں, صرف اپنی مکاری و عیاری اور شاطر پننے سے,

حاسد لوگوں کا چیپٹر جلدی ختم ہو جاتا ہے,
-لیکن ہمیں زندگی میں ایک اچھا سبق مل جاتا ہے, جو ہماری اولاد اور اولادوں کو بتانے تک کام آتا ہے.

Octlobs by reeb basry
website 
www.octlobs.com







 

Comments